ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب معافی نہیں ملے گی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب معافی نہیں ملے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب معافی نہیں ملے گی،سٹی ٹریفک پولیس ای چالاننگ کیلئے پہلے سے زیادہ متحرک ہو گئی. 

 ٹریفک پولیس حکام کےمطابق بغیر ہیلمٹ، ون وے اور اشارہ توڑنے پر چالان بھجوائے جا رہے ہیں،تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے بھی پکڑ میں آ رہے ہیں،خلاف ورزی پر سیف سٹی کیمرے شواہد محفوظ کرتے ہیں،تصویری شواہد کے ساتھ ای چالاننگ شہریوں کو بھجوائے جا رہے ہیں، ٹریفک قوانین کی پاسداری سے حادثات کنٹرول کئے جا سکتے ہیں۔

 ٹریفک پولیس حکام نے کہا ہے کہ شہری محتاط ڈرائیونگ سے اپنی اور دوسروں کی زندگی کا تحفظ یقینی بنائیں۔