اسرار خان : ریس کورس، میو گارڈن کے علاقہ میں شہری نے خودکشی کی کوشش کی ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ 45 سالہ ظہیر شیخ نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھائیں، متاثرہ شخص ذہنی مفلوج ہے، طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا
اہلخانہ کے بیانات کی روشنی میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
ریس کورس کے علاقے میں شہری کا اقدام خودکشی
11 Oct, 2024 | 07:00 PM