راو دلشاد: آج صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی سالگرہ ہے ۔ انہیں ارکان اسمبلی دوست احباب اور عزیزو اقارب کے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں
صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی کےجنم دن کی مناسبت سے مذہبی اقلیتوں کے نمائندگان نے صوبائی وزیر کی لمبی اور صحت والی زندگی کی دعائیں کیں ،جبکہ سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے روشن مستقبل کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا