مال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ 

11 Oct, 2024 | 04:14 PM

 وقاص احمد: مال روڈ سے ملحقہ سندر داس روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا۔
تیز گاڑی کی پیچھے سے رکشے کو ٹکر ہوگئی ،3افرادزخمی شدید زخمی ہوگئے ۔تیزرفتاری کی وجہ سے گاڑی رکشے کے بعددوسری گاڑی سے بھی ٹکراگئی 

مزیدخبریں