ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورٹیکس بارایسوسی ایشن کا انکم ٹیکس جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

لاہورٹیکس بارایسوسی ایشن کا انکم ٹیکس جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر: لاہورٹیکس بارایسوسی ایشن کاایک بارپھرانکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانیکی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ,لاہور ٹیکس بارکابینہ نےوزیراعظم میاں شہباز شریف کو تاریخ میں توسیع کیلئے مراسلہ لکھ دیا.

مراسلہ میں کہا گیا کہ ایف بی آر سافٹ ویئر میں تکنیکی خرابیوں سےٹیکس گزاروں کوتاحال مشکلات کا سامنا ہے، الیکٹرانک ریٹرن فائلنگ ، انکم ٹیکس کیلئےپی ایس آئی ڈی جنریٹ نہ ہونےسےمشکلات کاسامنارہا،این ٹی این کیخلاف ودہولڈنگ سےمتعلق ڈیٹاو ٹیکس حسابات میں تضادات پایا جارہا ہے ۔
انکم ٹیکس ریٹرن میں تکنیکی وعملی مسائل سےگوشوارےجمع کروانیکاعمل سست روی کا شکار رہا،فائروال کی تنصیب سےسست رفتارانٹرنیٹ کنیکٹیویٹی سے ٹیکس گزارمشکلات سےدوچاررہے۔