راؤدلشاد : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے وائس چیئرمین پنجاب اوورسیزپاکستانیزکمیشن کےتقررکی منظوری دے دی۔
سینئررہنما(ن) لیگ اوورسیزامجدملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیزپاکستانیزکمیشن تعینات کردیاگیا۔امجدملک کی تعیناتی اوورسیزپاکستانیزکمیشن پنجاب ایکٹ2021کی شق 3کےتحت کی گئی۔
سیکرٹری ٹو وزیر اعلیٰ ساجد ظفر ڈال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔