علی ظفر نے ورلڈ کپ کیلئے نیا گانا بنانے کی تیاری پکڑلی

11 Oct, 2023 | 10:44 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: نامور گلوکار علی ظفر نے پاکستان کی سری لنکا سےجیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیا گانا بنانے کی تیاری پکڑ لی۔ 

علی ظفر نے جھومتے ہوئے نیا گانا بنانے کی تیاری بھی کر لی۔ جلد کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے گانا تیار کریں گے۔ 

واضح رہے کہ علی ظفر پاکستانی ٹیم کے بھرپور سپورٹر ہیں اور کرکٹ کے لئے اب تک متعدد گانے بھی گا چکے ہیں ۔سوشل میڈیا پر مداح انہیں کرکٹ ورلڈ کپ گانے کی تیاری کا کہتے ہیں جس کی وہ ان دنوں تیاریاں کر رہے ہیں اور پاکستان کی سری لنکا کی جیت کی خوشی میں انہوں نے یہ ویڈیو تیار کی۔

واضح رہے کہ علی ظفر ان دنوں اپنے شوز بھی کر رہے ہیں اور ساتھ موسیقی کے پراجیکٹس بھی کر رہے ہیں۔ 

مزیدخبریں