سونے کی قیمت میں اضافہ

11 Oct, 2023 | 05:29 PM

اشرف خان: سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ 

1 تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 5 ہزار روپے پر گیا، جبکہ10 گرام سونے میں 4ہزار 715 روپے اضافے سے 1 لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہوگیا۔ 

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 16 ڈالر اضافے سے 1872 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ 

1 تولہ چاندی 2500 روپے پر برقرار ہے۔ 

مزیدخبریں