شہری تیار رہیں،محکمہ موسمیات نےبڑی پیشگوئی کر دی

11 Oct, 2023 | 09:24 AM

Imran Fayyaz

سٹی42:شہر کا موجودہ درجہ حرارت کم سے کم 24 جبکہ زیاده سے زیادہ 38 ،ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو ہفتے تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ شہر میں ائیر کوالٹی انڈکس کی مجموعی شرح 160 ریکارڈ کی گئی۔

واضح رہے کہ دو روز قبل برسنے والی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا تھا، صبح کے اوقات میں چلنے والی ٹھنڈی ہواوں سے سردی کا احساس محسوس کیا جانے لگا جبکہ شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس میں بھی کمی آ گئی تھی تاہم ا ب محکمہ محکمہ موسمیات نے  پیشگوئی کی ہے کہ ابھی دو ہفتے مزید گرمی پڑے گی۔

مزیدخبریں