گلوکار انزی ڈی ایکس کا نیا گانا منڈا لاہور دا ریلیز کردیا گیا

11 Oct, 2023 | 01:19 AM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: گلوکار انزی ڈی ایکس کا نیا گانا منڈا لاہور دا ریلیز کردیا گیا ۔

گانے کی شاعری لکبیر موراوالی نے لکھی جبکہ عظیم امین نے موسیقی ترتیب دی ہے۔

گانے کے پرڈیوسر صوفی عامر ہیں۔ گانے کی ویڈیو اندرون شہر لاہور میں شوٹ کی گئی ہے۔ گانے کی ویڈیو میں شیروں کو بھی دکھایا گیا ہے۔ انزی ڈی ایکس نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ہیں

مزیدخبریں