وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دےدیا

11 Oct, 2022 | 07:22 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: وزیرِداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا۔

ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو پیش کر دیا۔  ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آی کے ادنی کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا۔

مزیدخبریں