ویب ڈیسک: وزیرِداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا۔
ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو پیش کر دیا۔ ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آی کے ادنی کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا۔
آج میں نے زاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا pic.twitter.com/hQzZDUf5Da
— Col (R) Muhammad Hashim| Home Minister Punjab. (@ColhashimDogar) October 11, 2022