12میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرلز کے رینک پر تقرری  

11 Oct, 2022 | 05:04 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) پاک فوج کے 12میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرلز کے رینک پر تقرری ہوگئی ہے۔

  آئی ایس پی آر کے مطابق  ترقی پانے والے میجر جنرلز  میں  میجرجنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان، میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل محمد منیر، میجر جنرل بابر افتخار، میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیر شامل ہیں۔

مزیدخبریں