ویب ڈیسک: بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، بلاول بھٹو زرداری ماموں بن گئے۔
بختاور بھٹو نے ٹویٹ کر کے اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا ، انہوں نے ٹویٹ میں اپنے شوہر محمود چوہدری کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی کہ ہمارے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، ساتھ ہی انہوں نے بچے کی تاریخ پیدائش بھی بتائی جوکہ 10 اکتوبر 2021 ہے۔بلاول بھٹو نے ری ٹویٹ کرتے "آفیشلی ماموں"بننے کا اعلان کیا۔ آصفہ بھٹو نے بھی ٹویٹ میں لکھا آفیشلی خالہ بن گئی ہوں ۔
???????? @mahmoodchoudhry pic.twitter.com/bIW2q2zFAf
— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) October 11, 2021
Officially, mamoo! ❤️ ♥️ ❤️ ???? https://t.co/RbwkGvRI60
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 11, 2021
Officially a Khala !!! Alhamdullilah !
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) October 11, 2021
❤️❤️❤️ https://t.co/KN44zsPGKl
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی 31 سالہ بختاور بھٹو زرداری کی 29 جنوری 2021 کو بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستانی نژاد دبئی کے صنعت کار محمود چوہدری کے ساتھ شادی ہوئی تھی۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram