شہر کا موسم کیسا ہے؟

11 Oct, 2021 | 05:48 PM

Imran Fayyaz

(فریحہ بتول)شہر کے موسم میں بہتری، گرمی کا احساس کم ہونے لگا جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

شہرلاہور کا موسم خوشگوار ہوگیا، موسم مزید بہتری کی طرف جا رہا ہے، گرمی حبس اور تپش کی شدت میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، رات کے اوقات میں سردی ہو جاتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس پر آلودگی کی شرح 154 فیصد ہے۔

مزیدخبریں