ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ سعد رفیق نے ن لیگ چھوڑنےکی خبروں کی تردیدکردی

خواجہ سعد رفیق نے ن لیگ چھوڑنےکی خبروں کی تردیدکردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے گردش کرتی افواہوں کی تردید کردی ہے۔

 مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ انہوں نے اپنی جماعت سے راہیں جدا کرلی ہیں۔لیگی رہنما نے سیاست یا مسلم لیگ ن چھوڑنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔ 

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر جاری بیان میں سعد رفیق نے حکومت سےمطالبہ کیا کہ ایکس ( ٹویٹر) پر سے پابندی فوری ختم کی جائے۔انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کے دور میں لگائی گئی اس پابندی کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer