ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ملک غلام فرید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

11 Nov, 2024 | 03:47 PM

جنید ریاض: سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب نذیر احمد وٹو کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ملک غلام فرید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ملک غلام فرید کو محکمہ سکول ایجوکیشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی،ڈپٹی سیکرٹری ای آر عابد شوکت کو تا حکمِ ثانی ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ کا اضافی چارج دے دیا گیاہے۔

مزیدخبریں