ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت آج شروع ہوگی

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت آج شروع ہوگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت آج شروع ہوگی، آئی ایم ایف وفد آج وزارت خزانہ پہنچے گا۔

 بات چیت میں آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ پیش کی جائے گی اور ٹیکس وصولیوں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا، آئی ایم ایف کو ایکسٹرنل فنانسنگ سے متعلق بھی بتایا جائے گا۔

 ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن چیف نیتھن پورٹر کریں گے، وزارت خزانہ، ایف بی آر اور سٹیٹ بینک حکام بھی مذاکرات میں شریک ہوں گے۔

 آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات 15 نومبر تک جاری رہیں گے۔
 

Ansa Awais

Content Writer