ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس94 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس94 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج ایک اور تاریخ ساز دن ہے، 100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان کو دیکھنے کو ملا، کاروبار کا آغاز 100 انڈیکس میں 374 پوائنٹس اضافے کیساتھ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 93 ہزار 666 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

بعدازاں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی دیکھنے کو ملی جس کے بعد 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا، اس وقت 100 انڈیکس 700  سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 93 ہزار 986 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔