سرکاری سکول کے طلباء کے لئے اچھی خبر

11 Nov, 2022 | 10:16 PM

Imran Fayyaz

(جنید ریاض)صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیاگیا۔
 اس سلسلے میں کوالٹی آف ایجوکیشن کیلئے صوبہ بھر کے 16 اضلاع کے ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز کو ٹریننگ دی جائے گی، ٹریننگ میں 1600 اے ای ای اوز شرکت کریں گے،پہلے مرحلہ میں 16 اور 17 نومبر کو ٹریننگ دی جائے گی۔
 

مزیدخبریں