ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایک ہی دن میں مزید 100 نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق

ڈینگی مریض،ہسپتال،لاروا،محکمہ صحت،سٹی42
کیپشن: Dengue patients,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت مجید)ڈینگی کے وار بدستور جاری ،ایک ہی دن میں مزید 100  ڈینگی بخار میں مبتلا  نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
 ڈینگی کے ڈنگ میں کمی نہ آسکی،شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے زیر علاج مریضوں کی تعداد 363 تک جاپہنچی اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر میں 1040 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا جسے محکمہ صحت کی ٹیموں نے تلف کردیا۔