آزاد کشمیر میں احتجاج، صدر آصف زرداری نے  کشمیر سے  پارٹی رہنماؤں کو طلب کر لیا

11 May, 2024 | 11:55 PM

اویس کیانی: صدر  آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر  میں عوام اور پولیس کے درمیان تصادم اور عوامی احتجاجی مظاہروں  پر  آج ایوان صدر میں اہم اجلاس طلب کر لیا ۔

صدر مملکت نے  پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کو بھی کل طلب کر لیا ۔ پاکستان  پیپلز پارٹی آزاد  کشمیر کے وزراء اور پارٹی عہدیدار کل کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

آزاد کشمیر کے وزرا  اور پارٹی عہدیدار  آزاد کشمیر کے کئی شہروں میں دو روز سے جاری صورتحال پر صدر مملکت کو بریفنگ دیں گے ۔

مزیدخبریں