گلوکار حبیب رحمان کے نئے گانے ''چن آگیا،، کی ویڈیو تیار

11 May, 2023 | 11:23 PM

Imran Fayyaz

This browser does not support the video element.

(زین مدنی)گلوکار حبیب رحمان کے نئے گانے چن آگیا کی ویڈیو تیار کر لی گئی۔

گانے کی ویڈیو میں اداکارہ مہرو خان نے اداکاری کی ہے ، گانے کی ویڈیو باری سٹوڈیو میں ریکارڈ کی گئی، گانے کی ویڈیو آصف محمود نے ڈائریکٹ کی ہے،حبیب رحمان سو سے زائد گانے ریلیز کر چکے ہیں۔

مزیدخبریں