ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی کی پیشکش پر قومی کرکٹرامام الحق نے لڑکی کو کیا جواب دیا؟

شادی کی پیشکش پر قومی کرکٹرامام الحق نے لڑکی کو کیا جواب دیا؟
کیپشن: Imam ul Haq
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق نے ایسے متعدد اہم میچز میں ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا جو آج بھی یویٹوب پر دیکھے جاتےہیں، گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک لڑکی نے امام الحق کو شادی کے لئے پرپوز کیا جس  پر انہوں نے لڑکی کو اس وقت جواب بھی دیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کی عمدہ بیٹنگ کے مداحوں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی ان کے چاہنے والے موجود ہیں، امام الحق نے قومی ٹیم کو متعدد اہم میچز میں جیت دلوائی، سوشل میڈیا پر نجی ٹی چینل کے شو کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس کی میں شو میں شریک ایک لڑکی نے انہیں شادی کی پیشکش کردی جس پر میزبان تابش ہاشمی سمیت امام الحق بھی حیران رہ گئے۔

لڑکی نے امام الحق کو پروپوزکرتے ہوئے کہا ’کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟ جس پر پہلے تو امام الحق حیران ہوئے، بعد ازاں میزبان تابش سے پوچھا کہ وہ اس بات کا کیا جواب دیں ؟  لڑکی نے امام الحق سے اصرار کرتے ہوئےکہا کہ ’سر پلیز میری بات کی عزت رکھ لیجیے گا جس پر کرکٹر نے جواب دیا کہ اس کے لیے آپ کو میری والدہ سے بات کرنی پڑے گی کیوں کہ وہی اس بات کا مناسب جواب آپ کو دے سکیں گی۔

اس پر لڑکی کا کہنا تھا کہ آپ جس کے پاس کہیں گے میں چلی جاؤں گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer