تبدیلی سرکار کا پہلا فلاح عامہ کا منصوبہ مکمل، افتتاح کب ہوگا؟ خبر آگئی

11 May, 2019 | 03:36 PM

Sughra Afzal

(قذافی بٹ) تبدیلی سرکار کا پہلا فلاح عامہ کا منصوبہ مکمل، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پانچ پناہ گاہوں کا افتتاح 14 مئی کو کریں گے۔

پنجاب حکومت نے لاہور میں پانچ پناہ گاہوں کا منصوبہ مکمل کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب 14 مئی کو ریلوے اسٹیشن کے سامنے پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے، پنجاب حکومت نے بے گھرافراد کے لیے شہرمیں پانچ مقامات ٹھوکر نیاز بیگ، لاری اڈا، سبزی منڈی، ریلوے اسٹیشن اور داتا دربار کے سامنے پناہ گاہیں تعمیر کی ہیں۔

مزیدخبریں