ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تجاوزات کے خلاف آپریشن؛4 ٹرک سامان ،50 سے زائد ریڑھیاں ضبط

تجاوزات کے خلاف آپریشن؛4 ٹرک سامان ،50 سے زائد ریڑھیاں ضبط
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان : ضلعی انتظامیہ نے  بڑی کارروائی کرتے ہوئے  4 ٹرک سامان ،50 سے زائد ریڑھیاں ضبط کرلیں 
تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے  3 قانون شکن گرفتار بھی کرلیے ، حاجی کیمپ، سبزازار، عزیز بھٹی ٹاون سمیت شہر بھر میں انسداد تجاوزات آپریشنز کیے گئے ، 21رمضان کے جلوس کے راستوں سے تمام فلیکس اور بینرز ہٹا دیے گئے
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر دریائے راوی پر ناجائز تعمیرات کے خلاف کارروائی کی گئی ، ٹریفک پولیس کو سڑکوں پر غیر قانونی پارکنگ کی نگرانی کی ہدایات کی 
ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی،