زاہد چوہدری : محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی سنگین غفلت سے میو ہسپتال انجکشن ری ایکشن کے اہم ترین شواہد ضائع کر دیئے گئے
انجکشن ری ایکشن سے جاں بحق مریضوں کا پوسٹمارٹم نہ ہوا،ڈرگ ری ایکشن میں اہم ترین شواہد پوسٹمارٹم سے ملنا تھے
پوسٹمارٹم کے بغیر انجکشن ری ایکشن کےمحرکات کا سراغ لگانا مشکل ہے ، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی غیر سنجیدگی کے باعث پوسٹمارٹم نہ کروایا جاسکا

Stay tuned with 24 News HD Android App
