ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں سحر و افطار کے وقت

Ramazan Pakistan, Beginning of Ramzan, Sehri and Aftari times in Lahore, Karachi Sehri Time, Peshawar Sehri Time, Quetta Sehri Time, Islamabad Sehri Time, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کے شہروں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں سحری اور افطار کے اوقات   قارئین کی سہولت کے لئے یکجا شائع کئے جا رہے ہیں۔ کراچی اور  پشاور میں سحری کے وقت میں 23 منٹ کا فرق ہے جبکہ کراچی اور پشاور میں افطاری کے وقت میں 20 منٹ کا فرق ہے۔ کراچی اور لاہور میں سحری کے وقت میں 33 منٹ کا فرق ہے اور افطاری کے وقت میں 31 منت کا فرق ہے۔  کوئٹہ اور کراچی میں سحر اور افطار کا وقت لاہور کے تقریباً نصف گھنٹے بعد ہو گا۔

لاہور میں آج سحری کا وقت

آج پہلا روزہ رکھنے کے لئے لاہور میں سحری کا آخری وقت 4 بج کر 54 منٹ ہے اور افطار کا وقت  6  بج کر 10 منٹ ہے۔  

اسلام آباد  میں آج سحری  اور افطاری کا وقت

آج پہلا روزہ رکھنے کے لئے اسلام آباد  میں سحری کا آخری وقت 4 بج کر 58 منٹ ہے اور افطار کا وقت  6  بج کر 15 منٹ ہے۔  

پشاور میں آج سحری   اور افطاری کا وقت

آج پہلا روزہ رکھنے کے لئے پشاور میں سحری کا آخری وقت5 بج کر 04 منٹ ہے اور افطار کا وقت  6  بج کر 21 منٹ ہے۔  

کوئٹہ میں آج سحری   اور افطاری کا وقت 

آج پہلا روزہ رکھنے کے لئے کوئٹہ میں سحری کا آخری وقت 4 بج کر 54 منٹ ہے اور افطار کا وقت  6  بج کر 10 منٹ ہے۔  

کراچی میں آج سحری  اور افطاری کا وقت 

آج پہلا روزہ رکھنے کے لئےکراچی میں سحری کا آخری وقت5 بج کر 27 منٹ ہے اور افطار کا وقت  6  بج کر 41  منٹ ہے۔  

لاہور میں سحر و  افطار کے اوقات

کراچی  میں سحر و  افطار کے اوقات

اسلام آباد  میں سحر و  افطار کے اوقات

پشاور میں سحر و  افطار کے اوقات

کوئٹہ میں سحر و  افطار کے اوقات