رمضان المبارک،بینکوں کے اوقات تبدیل

11 Mar, 2024 | 03:31 PM

شہزاد  خان ابدالی: رمضان المبارک کے پیش نظر بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔

 نئے اوقات کار کے مطابق کمرشل بینک سوموار سے جمعرات صبح 9 سے ساڑھے 3 بجے تک کھلیں گے۔کمرشل بینکوں میں صارفین کیساتھ لین دین 2 بجے تک ہوگاْ۔

جمعہ کے روز بینک دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔

مزیدخبریں