شہزاد خان ابدالی: رمضان المبارک کے پیش نظر بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔
نئے اوقات کار کے مطابق کمرشل بینک سوموار سے جمعرات صبح 9 سے ساڑھے 3 بجے تک کھلیں گے۔کمرشل بینکوں میں صارفین کیساتھ لین دین 2 بجے تک ہوگاْ۔
جمعہ کے روز بینک دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔