علی ساہی: سابق صد عارف علی کے قیدیوں کی سزاؤں میں2سال معافی کےاعلان کافائدہ 4 قیدیوں کو ہوا۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 8مارچ کوس عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں2سال معافی کااعلان کیاتھا،سنگین جرائم ،غداری،مالی امور و حساس نوعیت کے کیسزکے قیدیوں پراطلاق نہیں ہوتا۔
2خواتین قیدی سنٹرل جیل ،ایک ساہیوال ،ایک گجرات جیل سے کم عمر بچہ رہ ہوا ا۔