صدر آصف علی  زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

11 Mar, 2024 | 12:29 PM

Imran Fayyaz
Read more!

(ویب ڈیسک)ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی  زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، گارڈ آف آنر کی تقریب میں بلاول بھٹو،آصفہ بھٹو، بختاوربھٹوشریک، صدر آصف علی  زرداری بگی میں سوار ہوکر ایوان صدر پہنچے، چاق و چوبند دستے نے صدرمملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

مزیدخبریں