ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی لڑکی کا انوکھا تجربہ،شاپنگ بیگز سے تیارکردہ لباس زیب تن کرکے فیشن شو میں انٹری

برطانوی لڑکی کا انوکھا تجربہ،شاپنگ بیگز سے تیارکردہ لباس زیب تن کرکے فیشن شو میں انٹری
کیپشن: UK Girl Wear Bin Bags Dress
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : برطانوی لڑکی کا انوکھا تجربہ، جسم پر شاپنگ بیگ لپیٹ کر لندن فیشن ویک کے معروف ترین فیشن شو میں پہنچ گئی ۔

فیشن کے نام پر لوگوں کو دھوکا  دیا جاتا ہے یہ ثابت کرنے کے لئے برطانوی دوشیزہ ایلی میری وٹبی جسم پر شاپنگ بیگ لپیٹ کر فیشن شو میں پہنچ گئی۔ 
رپورٹ کے مطابق انہوں نے پورا دن اپنے دوستوں کے ساتھ فیش شو کی  لوکیشن کا پتہ لگانے کے لیے گزارا۔ ان کے کچھ دوستوں نے  فوٹوگرافر کا روپ بھرا اور وہ  فیشن شو کے  ریمپ پرپہنچ گئیں۔

ایلی  نے شاپنگ بیگز پر کیلے کے چھلکے  اور ٹین پیک بھی ڈیکوریشن کے لئے لپیٹ رکھے تھے ، ا نکا کہنا ہے کہ اس طرح کے عجیب و غریب لباس میں وہاں ہونا قدرے بے چین اور غیر مطمئن تھا۔
بات کرتے ہوئے ایلی نے بتایا کہ وہ یہ کام صرف ایک تفریحی چیلنج کے لیے کر رہی ہیں۔ اس طرح وہ لوگوں کو ہنساتی ہیں