شہری خبردار! بل جمع کروانے کا طریقہ کار تبدیل

11 Mar, 2022 | 04:00 PM

Read more!

 (سٹی 42) وفاقی حکومت نے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع ،اقساط کا طریقہ کار بدلنےکافیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق شہر کےبینکوں میں15مارچ کےبعدبلوں کی وصولی پرپابندی لگادی جائے گی،  صارفین کو مقررہ تاریخ میں توسیع اوراقساط کی آن لائن سہولت دی جائیگی، اقساط کی منظوری بھی افسران اختیارات کےمطابق دےسکیں گے،  لیسکو کی ویب سائٹ پرمقررہ تاریخ میں توسیع کالنک دیدیا جائے گا۔ مذکورہ فیصلے کااطلاق گھریلو، کمرشل اورصنعتی سمیت تمام صارفین پرہوگا۔

مزیدخبریں