کم عمری میں ڈپریشن جان لے گیا،گلوکارہ چل بسیں

11 Mar, 2022 | 10:32 AM

ویب ڈیسک:کم عمری میں ڈپریشن جان لے گیا۔22 سالہ آسڑیلوی گلوکارہ لل بوویپ  موت کے منہ میں جاپہنچیں۔

تفصیلات کے مطابق آسڑیلوی  گلوکارہ لل بو کے والد نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی طویل عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور یہی عارضہ ان کی موت کی وجہ بنا۔

لل بوویپ کا اصل نام وینونا بروکس ہے، گلوکارہ کے لاکھوں مداحوں نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔بیشترمداحوں کا کہنا تھاکہ انکی اچانک موت پر یقین کرنا مشکل ہے۔

مزیدخبریں