خواجہ عمران نذیر کی نواز شریف کو جوتا پڑنے پر سخت الفاظ میں مذمت

11 Mar, 2018 | 06:02 PM

رانا جبران
Read more!

عمراسلم: صوبائی وزیرپرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیرکی میاں نوازشریف  پرجوتاپھینکنےکےواقعہ کی مذمت، کارکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں جب خطاب کیلئے سٹیج پر آئے تو طالبعلم نے ان کی طرف جوتا پھینکا جو انکے کندھےکو چھو کر نیچے گر گیا۔  جوتے مارنے کے  واقعہ کی صوبائی وزیرپرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نے سخت الفاظ میں مذمت کی۔

اسے بھی پڑھیں: سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جوتا پڑ گیا
خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف کوایسی گھٹیاحرکتوں سےدبایانہیں جاسکتا،انہوں نے لیگی کارکنوں کوپرامن رہنےکی اپیل بھی کی ہے۔      

مزیدخبریں