پی ایم ایس افسران کی حق تلفی، ڈیپوٹیشن پر آنیوالوں کی تعداد میں اضافہ

11 Mar, 2018 | 11:05 AM

(قیصر کھوکھر) پی ایم ایس ایسوسی ایشن نےچیف سیکرٹری سے پنجاب میں ڈیپوٹیشن پر آنیوالے افسران کو  ان کے متعلقہ محکموں میں واپس بھیجنے کی اپیل کر دی۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جوتا پڑ گیا

تفصیلات کے مطابق  پنجاب میں ڈیپوٹیشن پر آنیوالے افسروں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پی ایم ایس افسروں کی حق تلفی ہونے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی اٹک رانا اکبر حیات ایکس کیڈر افسر ڈیپوٹیشن پر پنجاب میں تعینات ہیں جبکہ دیگر ڈیپوٹیشن افسروں میں حسن اختر، رانااکبر حیات، جاوید احمد، خواجہ عمران، شاہداقبال، عبدالرحمان اعجاز، شاہدرحمان، صائمہ شیخ، معید امان رانا، حسین سردار، شاہد عنایت ملک، عائشہ رانجھا، حنا پرویز، راناعبیداللہ انور، رافعہ سعید، اختر عباس، اشعر عباس، شہباز وحید، رابعہ محسن،حیدر علی، آمنہ لطیف، قیصر فاروق، فضہ علی، کاشف بارا اور چودھری امیر عباس شامل ہیں۔

یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔۔ننھی زینب کے قاتل عمران نے عدالت سے رحم کی اپیل کردی

 پی ایم ایس افسر چیف سیکرٹری سے ڈپیوٹیشن پر آنے والے ان کو واپس بھیجنے کی اپیل کر دی ہے۔

مزیدخبریں