رائےونڈ: موٹر سائیکل سوار ڈاکو نوجوان سے موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار

11 Jun, 2024 | 03:25 PM

عابد چودھری : رائےونڈمیں ڈاکوؤں کا گروہ سرگرم، دن دیہاڑے ڈاکوؤں موٹر سائیکل سوار نوجوان سے موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ 

2 موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پرلوٹ مار کی۔مسلح ڈاکوؤں شہری عثمان منظور نامی  سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔متاثرہ شہری نے اندراج مقدمہ کے لئے تھانے درخواست دے دی۔تاحال واردات کا مقدمہ درج نہ ہو سکا۔

مزیدخبریں