وزیراعلیٰ مریم نواز کا حکم،  پنجاب کے ملازمین کو تنخواہیں کب ملیں گی؟ 

11 Jun, 2024 | 02:57 AM

سٹی42:  وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل ایڈوانس تنخواہ ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جن پر فوراً عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے تاہم تنخواہیں ملنے میں مزید دو دن لگ جائیں گے۔

وزیر اعلیٰ کے حکم پر محکمہ خزانہ نے ملازمین کو 13 جون سے قبل تنخواہیں دینے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

 وزیراعلیٰ کے فیصلے کا مقصد ملازمین کو عید کے اخراجات میں ریلیف فراہم کرنا تھا۔

مزیدخبریں