لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ہاوسنگ ڈائریکٹوریٹ نے سرکاری اراضی کو واگزار کرانے کیلئے آپریشن کیا ۔ ایل ڈی اے نے سرکاری اراضی پر جھگیاں ، پختہ تعمیرات مسمار کردیں جبکہ ملبہ بھی اٹھوا لیا گیا ۔ رحمت پلازہ کے قریب پارکنگ ایریا کو بھی کلیئر کروالیا گیا ۔ سوک سنٹر کے پلاٹ نمبر 1379,1380 کے ایک ایک کنال کے پلاٹ کو بھی واگزار کرالیا گیا ۔ ڈائریکٹر ہاوسنگ معظم رشید نے ایل ڈی اے عملے اور ایل ڈبلیو ایم سی کیساتھ آپریشن کیا ۔
ایل ڈی اےنےسزہ زار میں 32 کنال سرکاری زمین خالی کروالی
11 Jun, 2023 | 04:23 PM
This browser does not support the video element.