سدھو موسے والا کی سالگرہ

11 Jun, 2022 | 04:46 PM

سٹی42: سدھو موسے والا کی یوم پیدائش کے موقع پر ،مداحوں نے ان کی یادگار کا دورہ کیا،جہاں ان کی آخری رسومات کی گئی تھی۔

سدھو موسی والا ، ایک مشہور پنجابی گلوکارہیں انہیں 29 مئی کو گولی مار کے قتل کر دیا گیا تھا۔آج ان کی29ویں سالگرہ ہے۔ مداحوں  کا کہنا ہےکہ آج  اگر سدھو موسی والا ھمارے درمیان ہوتے تو مداحوں کے درمیان اپنی سالگرہ مناتے،لیکن ایک واقعےنے سب بدل دیا ۔آج جب کے سدھو موسی والا ہم میں نہیں تو ان کے مداح انہیں یاد کر رہے۔

مزیدخبریں