سٹی42:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل 25 ہزار میں گھر کا بجٹ بنانے سے بھاگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ سے سوال کیا گیا کہ25 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کا بجٹ کیسے بنے گا ؟؟ جس کے جواب میں مفتاح اسماعیل نے
نے عام آدمی کا بجٹ بنانا مشکل قرار دے دیا۔ مفتاح اسماعیل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عام آدمی کا بجٹ بنانا مشکل ہے ۔25 ہزار روپے والے کا بجٹ بنانا بہت مشکل کام ہے۔