قیامت خیزگرمی کے جھلسائے شہریوں کیلئے بارش کی نوید

11 Jun, 2019 | 11:09 AM

Shazia Bashir
Read more!

سٹی42: بدلتے موسم کے نرالے رنگ ڈھنگ! قیامت خیزگرمی کے جھلسائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات  کل بارش کی نوید سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق  شہر میں مطلع جزوی ابرآلود، گرمی کی شدت میں قدرے کمی ہوگی، محکمہ موسمیات کی جانب سے کل ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، موسم آج جزوی ابر آلود رہے گا۔   

مزیدخبریں