سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تیز رفتاری لے بیٹھی

11 Jun, 2018 | 06:19 PM

رانا جبران
Read more!

 عرفان ملک: سابق وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا موٹروے پر تیز رفتاری پر چالان ہوگیا۔ ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا۔ ٹریفک پولیس نے ساڑھے سات سو پچاس روپے کا چالان کیا۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا موٹروے پر تیز رفتاری کے باعث چالان ہو گیا۔ ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا۔ ٹریفک پولیس نے ساڑھے سات سو روپے کا چالان کیا۔

سابق وزیراعظم کا ڈرائیور مقصود گاڑی چلا رہا تھا، گاڑی کی رفتار بہت تیز تھی، جس کے باعث ٹریفک پولیس نے 750 روپے کا چالان کر دیا۔  موٹروے پولیس اہلکاروں نے چالان کرنے کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائی۔

مزیدخبریں