تحریک انصاف لاہور محرم کے بعد احتجاجی کیمپ لگائے گی

11 Jul, 2024 | 09:52 PM

  عثمان خادم : تحریک انصاف کا مہنگائی اور کارکنوں کی رہائی کے حوالے سے لاہور کے تمام صوبائی حلقوں میں احتجاجی کیمپس لگائے گی۔
لاہور کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایت جاری کردی گئیں۔ محرم الحرام کے فوراً بعد تمام حلقوں میں احتجاجی کیمپس قائم جائیں گے۔

احتجاجی کیمپس میں روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کیا جائے گا، ٹکٹ ہولڈرز اور اراکین اسمبلی احتجاج کی ہفتہ وار رپورٹ بھی جمع کروائیں گے۔

مزیدخبریں