مرغی کا گوشت 5 دن میں 128 روپے  کلو مہنگا

11 Jul, 2024 | 09:31 PM

 سعید احمد: مرغی کے گوشت کی قیمت کو’’پر‘‘لگ گئے۔ برائلر گوشت مزید29روپے مہنگاہوگیا ۔ مرغی کا گوشت 512روپے کلو ہوگیا۔صرف 5دن میں برائلر مرغی کا گوشت 128روپے کلو مہنگا ہوچکا ہے ۔ 
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 340 روپے جبکہ پرچون ریٹ 353روپے کلو جاری کیا گیا۔فارمی انڈوں کی 250روپے درجن قیمت مقرر کی گئی ہے ۔انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7380روپے جاری کیا گیا ہے 

مزیدخبریں