وزیراعلیٰ کا کوئلہ کی کان میں 4 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس

11 Jul, 2024 | 09:11 PM

ویب ڈیسک :  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چکوال میں کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے 4 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت وہمدردی کااظہار کیاہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے انکوائری کرکے حادثے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت کی گئی۔ 

واضح رہے کہ چکوال میں کوئلےکی کان بارشی پانی میں بہہ گئی، حادثےکےنتیجےمیں 4مزدورجاں بحق ہوگئے۔

مزیدخبریں