شہریوں کے لیے بری خبر

11 Jul, 2024 | 09:05 PM

 اویس کیانی:نیپرا نےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں 7روپے  12 پیسے تک اضافےکی منظوری دے دی ہے ۔

ماہانہ200 یونٹ تک والےگھریلو صارفین کو  3 ماہ کے لیے اضافے سےمستثنٰی قراردییا گیا ہے۔  باقی گھریلوصارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھےگا

نیپرا نے سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا۔

مزیدخبریں