لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کے مقدمات کی سماعت کیلئے نیا دو رکنی بنچ

11 Jul, 2024 | 07:43 PM

ملک اشرف:  لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سانحہ 9مئی، دہشگردی اور   نیب کے مقدمات کی سماعت کیلئے 2رکنی بنچ کی تشکیل نو کر دی۔ 
جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بنچ  بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات اور  دہشتگردی و  نیب  کے دوسرے مقدمات کی سماعت کرے گا۔
دو رکنی بینچ 15 جولائی سے انسدادِ دہشت گردی اور نیب کیسز کی سماعت کرے گا۔ 

مزیدخبریں