ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کالج، یونیورسٹی میں لیکچررز کی مستقل نوکریاں ؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خطرناک تجویز دے دی

university
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی  رامے : کالجز اور یونیورسٹیوں میں پی پی ایس سی کے ذریعے اساتذہ کی بھرتیوں کو ختم کرنے سفارشات  حکومت کو پیش کردی گئیں ۔وزٹنگ لیکچرار اور ایسوسی ایٹ پروفیسرکا فارمولا اپنائے جائے گا۔
پنجاب میں کالجز اور یونیورسٹیوں میں پی پی ایس سی کے ذریعے اساتذہ کی بھرتیوں کو ختم کرنے کی تجایز پیش کردی گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے حکومت کو تجاویز دی ہیں کہ کالجز اور یونیورسٹیوں میں وزٹنگ لیکچرار اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کا فارمولا اپنایا جائے۔

پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ریگولر بھرتیوں کی بجائے وزٹنگ اساتذہ سے حکومت کے  خزانے پر بوجھ کم پڑے گا ۔پنجاب کے سرکاری کالجز میں سیکڑوں آسامیاں خالی ہیں ۔